علامہ اقبال پبلک سکول کورال کی سالانہ تقریب میں بیٹھے ہزاروں لوگ اس وقت حیران رہ گے جب علامہ اقبال سکول کورال کے پرنسپل غلام عباس حیدری نے سٹیج پر موجود اپنے استاد کے پاءوں کو ہاتھ لگا کے کہا کہ اگر ہم معاشرے میں مقام اور عزت چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے اساتذہ کا اھترام
کرنا ہوگا۔
No comments:
Post a Comment